پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دیس میں پہنچ کر پریکٹس شروع کر دی

ہفتہ 24 جنوری 2015 12:11

ہملٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دیس میں پہنچ کر پریکٹس شروع کر دی ۔ قومی شاہین ڈیڑھ دن کے مسلسل سفر کے بعد نیوزی لینڈ کے دیس پہنچے ۔ آرام کے بعد گرین شرٹس نے پریکٹس شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

23 جنوری کا دن ٹریننگ میں گذارا ، ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے ۔ مختصر سیریز سے پہلے قومی کھلاڑی مقامی کلب ٹیموں کے خلاف پریکٹس میچ بھی کھیلیں گے ، دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اکتیس جنوری کو ہوگا جبکہ دوسرے اور آخری ون ڈے کیلئے پاک کیوی ٹیمیں تین فروری کو مدمقابل ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :