خیبرایجنسی کی تحصیل جمرودمیں خاصہ دارفورس اوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دہشتگردزخمی

ہفتہ 24 جنوری 2015 12:20

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرودمیں خاصہ دارفورس اوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دہشتگردزخمی ، قمبرخیل بازگڑھ میں کارروائی کے دوران 500کلوگرام بارودی موادبرآمدکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ روزجمرودمیں خاصہ دارفورس کی شدت پسندوں کے ساتھ شدیدجھڑپ ہوئی جس میں ایک دہشتگردزخمی ہوگیااوردہشتگردبھاگنے پرمجبورہوگئے ایک اورکارروائی کے دوران قمبرخیل کے علاقے بازگڑھ میں فورسزنے ایک شدت پسندکے خالی گھرمیں چھاپہ مارکر500کلوگرام بارودی موادبرآمدکرلیاہے

متعلقہ عنوان :