فرانس میں ایک مراکشی نژاد فرانسیسی شہری کی شہریت منسوخ
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:30
پیر س (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) فرانس کی اعلیٰ عدالت نے ایک فرانکو مراکشی شخص کی شہریت چھین لینے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ اس شخص پر دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے۔ فرانسیسی عدالت کا یہ فیصلہ پیرس پر گذشتہ ہفتوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
فرانس کی آئینی عدالت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیدائشی طور پر فرانسیسی اور فرانس کی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے ساتھ مختلف سلوک روا رکھنے کا جواز بنتا ہے۔
الیعقوبی مختلف ممالک میں جہادیوں کی بھرتی کے لیے کام کرنے والے نیٹ ورک سے منسلک رہا ہے۔ یہ شخص مراکش کے سب سے بڑے شہر کاسا بلانکا میں پیدا ہوا تھا تاہم اس نے 2003 ء میں فرانسیسی شہریت حاصل کر لی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.