راول پنڈی، گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے دو افراد زخمی

ہفتہ 24 جنوری 2015 12:34

راول پنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) : راول پنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے دو افراد بری طرح جھلس گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں دو افراد رہائش پذیر تھے کہ کچن میں گیس لیکج سے دھماکا ہو گیا، دھماکے سے گھر کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اورگھر میں موجود دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں پمز اسپتال کے برن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :