ماں کی ذات بچوں کیلئے سایہ رحمت ہے اس کا باخوبی اندازہ مجھے ماں بننے کے بعد ہو ا‘ ماتیرہ
ہفتہ 24 جنوری 2015 13:05
لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل ماتیرہ نے کہا ہے کہ ماں کی ذات بچوں کیلئے سایہ رحمت ہے اس کا باخوبی اندازہ مجھے ماں بننے کے بعد ہو ا، میں اپنے بچے کے بنا ایک پل بھی نہیں رہ سکتی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ماتیرہ نے کہا کہ میرے والدین نے مجھے بڑا سپورٹ کیا ،اگر ان کا تعاون میرے ساتھ شامل نہ ہوتاتو میں کبھی کامیاب اداکارہ نہ بن سکتی ،آج جس مقام پر ہوں یہ سب میری محنت اورسچی لگن کا ثمر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ خدا شکر ہے کہ میرا جیون ساتھی مجھے بڑا پیار کرتا ہے ہم ایک دوسرے پر بڑا اعتماد کرتے ہیں ۔ماضی میں جس طرح کے فیشن شوٹ کروائے تھے شادی کے بعد بہت آفرز ہوئی مگر میں نے انکار کردیا ہے کیونکہ میں اب شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں ہوں اور ویسے بھی غلطیاں انسان ہی کرتے ہیں ، اب زیادہ توجہ ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ کی طر ف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.