مٹیاری میں اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے والا سفاک باپ پولیس مقابلے میں ہلاک
ہفتہ 24 جنوری 2015 13:26
ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) مٹیاری میں اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے والا سفاک باپ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی مٹیاری امجد شیخ کے مطابق 10 جنوری کو ہالا میں اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے والے ملزم علی نواز لغاری کو ٹنڈو الہ یار سے گرفتار کیا گیا،گرفتاری کے تقریباً ایک ہی گھنٹے بعد کہانی میں ڈرامائی موڑ آیا۔
(جاری ہے)
امجد شیخ کے مطابق ہالا تھانے منتقلی کے دوران ملزم نے کانسٹیبل عثمان سے رائفل چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔
تعاقب کرنے پر ملزم علی نواز نے پولیس پر فائرنگ کردی اور جوابی فائرنگ میں مارا گیا مارا جانے والا ملزم اپنے ہی 5 بچوں کا قاتل تھا جس نے جعلی پیر کی باتوں میں آکر، دولت کے حصول کیلئے اپنے ہی آنگن کی خوشیاں اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ ڈالیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.