ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کیلئے میری دعائیں شاہینوں کے ساتھ ہیں ‘ امانت چن
ہفتہ 24 جنوری 2015 13:35
لاہو ر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے مقبول اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کیلئے میری دعائیں شاہینوں کے ساتھ ہیں لیکن جو اچھا کھیل پیش کرے گا جیت اس کا مقدر بنے گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے امانت چن نے کہا کہ مجھے بچپن میں کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق تھا بڑی خواہش تھی کہ فرسٹ کلاس کرکٹر بن جاؤں مگر قدرت کوکچھ اور ہی منظور تھا تو میں فنکار بن گیا ۔
انہوں نے کہا کہ اچھی اور با مقصد کامیڈی کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے ،میر ی نظر میں عوام کو ہنسانا عبادت سے کم نہیں ،میں نے ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی پیش کی ہے جس پر ہمیشہ فخرمحسوس کرتا ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں امانت چن نے کہا کہ میری پسندیدہ خوراک کریلے گوشت ہے ،عام گھریلوزندگی میں سادہ طبیعت کا مالک ہوں اور عاجزی میرے خون میں شامل ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.