اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود نجی کمپنی کے اشتہار میں جلوہ گر

ہفتہ 24 جنوری 2015 13:39

اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود نجی کمپنی کے اشتہار میں جلوہ گر

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) ٹی وی کی مقبول اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود جوتے بنانے والی مقامی کمپنی کیلئے نئے ٹی و ی اشتہار میں جلوہ گر ہ ہو گئیں جس میں انہوں نے اپنی خوبصورتی پرفارمنس سے ٹی وی کمرشل کو مقبولیت فراہم کرنے میں مرکزی کردارادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

فرحانہ مقصود نے سینئر اداکار خالد بٹ کے ہمراہ خوبصورت اور دیدہ زیب جوتون کے نت نئے ڈیزائین کے ہمراہ پرفارم کیا ۔واضح رہے کہ فرحانہ مقصود ادن دنوں لاتعداد اشتہارات میں پرفارمنس کے بعد اشتہارات بنانے والی کمپنیوں کیلئے اولین ترجیح بن چکی ہیں۔