فصلوں کود یمک کے حملہ سے بچانے کیلئے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کرنے کی جائیں، محکمہ زراعت

چ

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کا شتکا روں کو د یمک کے حملہ سے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کر نے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق دیمک زرعی فصلات ،پھلدار در ختوں، جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچاتی ہے ،دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت مکمل طور پر سو کھ جا تے ہیں جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے ۔

دیمک کے خا ند ان میں ملکہ، با د شاہ، سپا ہی اور کا ر کن ہو تے ہیں جوخورا ک حاصل کر نے کیلئے اگتے ہو ئے پودوں سے لے کر جوا ن پو دوں مثلا گند م ،کپا س، مکئی، گنا، دا لیں او رپھل دا رپودوں و غیر ہ پر حملہ کر تا ہے ۔ فصلات پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کرنے اور گو بر کی کچھی کھا د کبھی استعما ل نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :