کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کیا جائے، ز ر عی ما ہر ین کی کاشتکاروں کو ہدایت

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں۔

(جاری ہے)

ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق کنوا ر گند ل کا پو دا لو گ گھر وں میں زیبائش کیلئے لگا تے ہیں ،ا س کا تنا نہیں ہوتا بلکہ تنا نما پتے ہو تے ہیں جو گو د ے سے بھر ے ہو تے ہیں، کنوا ر گند ل کا استعما ل غذ ا کا جزو بد ن بنا نے وا لے نظا م کی اصلا ح و بحا لی میں مد د د یتا ہے۔

ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا ر و ں کو سفا ر ش کی ہے کہ مو سم سرما کے آخر میں کنو ا ر گند ل کے پو د ے کے در میا ن سے ا یک پتلی شا خ نکلتی ہے جس پر پھو ل نکلتے ہیں، جب ا ن پھو لو ں سے بیج بن جا ئیں تو مو سم بہا ر میں ا ن کو ر یت سے بھر ی ہو ئی ٹر ے میں لگا د یں، کنو ار گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا بہتر ین وقت ہے ۔