Live Updates

سپیکر تحریک انصاف کے استعفے منظور کریں: جاوید ہاشمی

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:27

سپیکر تحریک انصاف کے استعفے منظور کریں: جاوید ہاشمی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھایا تھا، وہ استعفوں کی سیاست نہ کریں اب تحریک انصاف کے جتنے لوگوں نے استعفے دئیے ہیں سپیکر انہیں منظور کریں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اُن کاکہناتھاکہ اسلام کے نام پر قائم ملک میں عبادت گاہیں تک محفوظ نہیں ہیں،سانحہ پشاور کے بعد جو قومی یکجہتی سامنے آرہی ہے اس سے نئی قوم بن رہی ہے جس کا مقابلہ کوئی قوم نہیں کرسکے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات