پشاور،انسداد دہشت گردی کی عدالت میں صوفی محمد بغاوت کیس کی سماعت

آئندہ سماعت پر صوفی محمد پر فردجرم عائد کی جائے ،مزید سماعت31 جنوری تک ملتوی

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:30

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پشاورمیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت مولانا صوفی محمد بغاوت کیس کی سماعت ۔آئندہ سماعت پر صوفی محمد پر فردم جرم عائد کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفت ہ کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خصوصی عدالت کے جج نے صوفی محمد بغاوت کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ سماعت پر صوفی محمد پر بغاوت کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی ۔مزید سماعت31 جنوری ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :