سعید اجمل کے با ؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:35

سعید اجمل کے با ؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24۔جنوری 2015ء ) قومی ٹیم کے سپنر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہو گیا ہے ۔ سعید اجمل کا ٹیسٹ آئی سی سی کی چنائی میں واقع بائیو مکینک لیبارٹری میں ہوا جس کی رپورٹ آئندہ ہفتے تک موصول ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے آنیکے کے بعد ہی اجمل کے ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔