ضلع سرگودھا سمیت پنجاب بھر کی 144 میں سے 143 تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سنٹر کا قیام

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:35

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) ضلع سرگودھا سمیت پنجاب بھر کی 144 میں سے 143 تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے جس کے ذریعے مالکان اراضی کو 30 منٹ سے 1 گھنٹہ کے اندر تصدیق انتقال اراضی کی سہولت میسر ہوگی‘ ذرائع کے مطابق 36 اضلاع میں سے 20 اضلاع میں کمپیوٹرائزیشن کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی 16 اضلاع میں کمپیوٹرائزیشن کا کام تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :