سینئر ہدایتکار اسلم ڈار مرحوم کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:55

سینئر ہدایتکار اسلم ڈار مرحوم کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار اسلم ڈار مرحوم کی رسم چہلم آج دوپہر 2بجے ان کی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن عثمان بلاک میں منعقد ہوں گی، جس میں شوبز کی شخصیات کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہم افراد شرکت کریں گے، اجتماعی دعا ساڑھے تین بجے ہو گی