بھا ر تی قید سے رہا ئی پا نیوا لے 17پا کستا نی ما ہی گیروں کا فشر مین کو آپریٹو سو سا ئٹی آفیس کرا چی پہنچنے پروا لہا نہ استقبا ل

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) بھا ر ت کی قید سے رہا ئی پا نے وا لے 17پا کستا نی ما ہی گیر فشر مین کو آپریٹو سو سا ئٹی آفیس کرا چی فش ہاربر پہنچے تو ان کا وا لہا نہ استقبا ل ایف سی ایس کے چیئر مین ڈا کٹر نثار مو را ئی اور ان کی ٹیم نے کیا ۔ اس مو قع پر رہا ئی پا نے وا لے ما ہی گیرو ں کے عزیز و اقا ر ب و اہل خا نہ بھی مو جو د تھے ۔

ما ہی گیرو ں پر پھو لو ں کی پتیا ں نچھا ور کی گئی ۔اس مو قع پر فر ط جذ با ت سے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی رہا ئی پا نے وا لے ما ہی گیرو ں اور ان کے عزیز و اقا رب و اہل خا نہ کی آنکھیں نم ہو گئیں ۔ ما ہی گیرو ں نے رہا ئی پا کر ان کے در میا ن پہنچنے پر اللہ تعا لیٰ کا شکریہ ادا کیا ۔ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے رہا ئی پا نے والے ما ہی گیرو ں کو خو ش آمدید کہتے ہو ئے انہیں گلے سے لگایا خیر و عا فیت در یافت کی، اجر ک پہنا ئی،ہا ر پہنا ئے اور رہا ئی پر مبا ر ک با د پیش کی۔

(جاری ہے)

ما ہی گیرو ں نے پا کستا ن زندہ با د،پی پی زندہ با د ،ڈا کٹر نثا ر مو را ئی زندہ با د کے نعر ے لگا ئے وا ئس چیئر مین فشر مین کو آپریٹو سو سا ئٹی سلطا ن قمر صدیقی نے رہا ئی پا نے وا لے ما ہی گیرو ں کی ما لی معا ونت کے لفا فے ما ہی گیرو ں میں تقسیم کئے ۔ ڈاکٹر نثا ر مو را ئی نے اس مو قع پر صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے اور ماہی گیرو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جب کو ئی پا کستا نی غیر ملکی قید سے رہا ئی پا کر اپنی سر زمین پر قدم رکھتا ہے تو وہ ہی آزا دی کی خوشی کو محسو س کر سکتا ہے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ ہم نے جنگی بنیا دو ں پر کو ششیں کر کے وزارت دا خلہ اور خا ر جہ کے تعا و ن سے اپنے ہم وطن ما ہی گیرو ں کو آزا دکرا یا ہے جب کہ میں نے اپنے ایک سا ل کی چیئر مین شپ میں 89بے گنا ہ بھا ر ت کی قید میں پا کستا نی ما ہی گیرو ں کو آزا د کرا یا ہے با قی انشا ء اللہ 124ما ہی گیرو ں کو جلد از جلد رہا کر وا نے کی کو ششیں جا ر ی ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ایک قیدی کے لئے اپنے وطن میں رہا ئی پا کر وا پس آنا عید سے بڑی خو شی ہے ۔

ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے با نی چیئر مین ذوالفقا ر علی بھٹو 90ہزا ر جنگی قیدی بھا ر ت کی قید سے آزا د کرا ئے تھے اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی مظلو مو ں کا سا تھ دیتی رہے گی اور اس تسلسل کو بر قرار رکھتے ہو ئے ہم نے آج یہ قیدی آزا د کر و ائے ۔چیئر مین فشر مین کو آپریٹو سو سا ئٹی نے کہا کہ انڈیا کی قید میں جتنے ما ہی گیر بے گنا ہ قید ہیں ان کے خا ندا نو ں کو ما ہا نہ و ظیفہ ایف سی ایس کی جا نب سے با قا عد گی سے ادا کیا جا رہا ہے ۔

انہو ں نے اعلا ن کیا کہ انڈیا کی قید میں وہ ما ہی گیر جو جر ما نہ ادا کر نے کے قا بل نہیں اس کا جر ما نہ ایف سی ایس ادا کر ے گی ۔رہا ئی پا نے وا لو ں میں اسما عیل سو لنگی ،محمد حنیف ،عا ر ب سو لنگی کریم بخش ،محمد حسین ،عمید علی ،نظیر احمد سو لنگی ،الطا ف احمد ،قر با ن علی ،صدا م حسین جتو ئی ،سکندر ما چھی ،اصغر علی ،بلا و ل ،دو لت خا ن ،غلا م علی ،شہزا دو بلو چ ،عثما ن شا ہ شا مل ہیں جبکہ رہا ئی پا نے وا لے پا کستا نی ما ہی گیرو ں کی ویلکم تقریب میں وائس چیئر مین سلطا ن قمر صدیقی ،ڈا ئریکٹر ایڈوا ئزر ابو ذر ما ڑی وا لا ، را نا شا ہد،سہیل عا بدی ،محمد رمضا ن ملا ح ،پیر محمد پیرو ،آصف بھٹی، خا ن میر خا ن ،حمید بھٹو ،سلیم خا ن تنو لی ، آغا نا صر ، حا جی و لی محمد ،غلا م رسو ل شیخ ،امجد وڑا ئچ ،ملک جمیل اور دو سرے مو جو د تھے ۔