عارف والا،پولیس کے چھاپے-2ا فراد چرس اور ایمپلی فائرایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:37

عارف والا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) پولیس کے چھاپے-2ا فراد چرس اور ایمپلی فائرایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار تفصیل کے مطابق پولیس نے محلہ مظفرآباد کے رہائشی محمد نوید کو گرفتار کرکے120 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گاؤں163/EB کی جامع مسجد عائشہ کے قاری محمد شہباز کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :