عراقی صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
پیش رو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کی
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:06
ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)عراق کے صدر ڈاکٹر فواد معصوم نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی عرب کے نئے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی دفتر میں ملاقات کی اور ان کے پیش رو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کی۔
(جاری ہے)
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین سے ملاقات کے دوران عراقی صدر نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز مرحوم کی عرب دنیا اور عالم اسلام کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔
ملاقات کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراقی صدر اور ان کے ہمراہ آئے وفد کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے موقع پر ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز اور دیگر وزراء بھی موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.