کراچی ، مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیتی میں ملوث 2 میاں بیوی گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 17:09

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیتی میں ملوث 2 میاں بیوی گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کے علاقے مومن آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی کارروائی کے دوران مختلف ڈکیتیوں میں ملوث 2 میاں بیوی کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا سیکیورٹی فورسز نے دونون میاں بیوی کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :