پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی شیڈول جاری کردیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 17:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) 8thسمسٹر 2014ء کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30جنوری2015ء ہے۔جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :