گوانتا نا موبے کا سابق عمر قادر امریکہ میں سزا کیخلاف کینیڈا میں ضمانت کی اپیل دائر کریگا
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:17
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) گوانتانامو کے سابق قیدی عمرقادر امریکہ میں اسے جنگی جرائم پر دی جانے والی سزا کیخلاف کینیڈا میں ضمانت کی اپیل دائر کرے گا،یہ بات اس کے وکیل نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتائی۔نیتھن وٹلنگ کا کہنا ہے کہ قادر کو کینیڈین جیل سے باہر نکالنے کیلئے درخواست ضمانت کی سماعت24,25مارچ کو رکھی گئی ہے،وہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل عام سمیت مختلف جنگی جرائم پر دی جانے والی 8سال کی سزا کا بقیہ حصہ کینیڈا میں گزار رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.