حکومت فرانس اور مالکان اخبار نازیبا خاکوں پر معذرت کریں‘ پی ایم ایل لائیرز ونگ
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ لائیرز ونگ پنجاب کا اجلاس یہاں مسلم لیگ ہاؤس میں زیر صدارت صوبائی صدر عالمگیر ایڈووکیٹ منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں جہانگیر اے جھوجہ، چودھری عبدالرزاق کمبوہ، اسرار الٰہی ملک، رافع احمد خاں، محمد یونس عابد، بارک اللہ خان، احتشام مرزا، محمد اقبال، اشتیاق گوہر، عنایت اللہ سرا، عمران شیرازی، مجتبیٰ کاظمی، عامر سعید راں، محمد بنیامین خلیل، ارشد قریشی، محمد وحید زاہد، ایم عقیل چودھری، محمد علی بابر، عظمت ضیاء، نیر احمد انجم، محمد خالد، محمد نعمان، الیاس جھمٹ اور شاہد دیہڑ کے علاوہ وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ قرارداد کے ذریعہ فرانس کے اخبار میں حضور عالمﷺ کے متعلق نازیبا خاکے شائع کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت پاکستان فرانس کے سفیر کو فوری طور ملک بدر کرے، حکومت فرانس اور متعلقہ اخبار کے مالکان عالم اسلام کے جذبات مجروح کرنے پر معذرت کریں۔ اجلاس میں لاہور میں سکول کے بچوں پر حکومت پنجاب کے ایماء پر پولیس گردی کی شدید مذمت اور سعودی فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.