ڈاکٹر طاہر القادری کاپیر سید صدیق حسین گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ،
امیر تحریک صاحبزادہ فیض الرحمان درانی ، ڈاکٹر رحیق عباسی سمیت سنیئر رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے سر پرست اور دیرینہ رہنماء پیر سید صدیق حسین گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ مرحوم تحریک منہاج القرآن کے بانیان میں شامل اور پوٹھوہار کی معروف روحانی شخصیت تھے۔
مدینہ منورہ سے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن اور ملک کیلئے ان کی دینی و سماجی خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔پیر صدیق گیلانی سچے عاشق رسول ﷺ،نیک اور صالح انسان تھے ،انکی رحلت انکے اہل خانہ ،معتقدین اور تحریک منہاج القرآن کیلئے عظیم صدمہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.