کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں اور کام سے روکا جائے‘ نعیمین ایسوسی ایشن،
دہشت گردی کا ناسور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے زہر قاتل ہے‘ پروفیسر وارث علی شاہین
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں اور کام سے روکا جائے۔دہشت گردی کا ناسور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے زہر قاتل ہے ،پوری قوم دہشت گردوں کو کچلنے کے لئے متحد ہو چکی ہے اورآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے لئے دعاگوہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر وارث علی شاہین ،سینئرنائب صدرمفتی قیصرشہزاد نعیمی،مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا شفقت علی یوسفی ،مرکزی سیکرٹری فنانس حافظ سفارش علی گجر،مرکزی رابطہ سیکرٹری مفتی بلال فاروق نعیمی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
پروفیسر وارث علی شاہین نے مزید کہاکہ اس وقت دہشت گردی کی وجہ سے ملک مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے اور اپنے فرائض سے کوتاہی کرنے والوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔اب وقت آگیاہے کہ امن دشمنوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے۔ گڈاور بیڈکی اصلاح ختم ہونی چاہئے ۔تمام کے تمام دہشتگر د امن اور انسانیت کیلئے خطرہ ہیں۔ان کاقلع قمع ہونا چاہئے ۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.