لیبیا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،، اقوام متحدہ کا ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

ہفتہ 24 جنوری 2015 18:59

طرابلس( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) لیبیا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، اقوام متحدہ کا ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ متعدد مسلح افراد نے لیبیا میں اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام ہیڈکوارٹر کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک سفارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا تاہم حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :