مدرسہ صدیقیہ بھرچونڈی شریف سے مرکزی جماعت اہلسنت کے تحت فرانس کے گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذ متی ریلی

ہفتہ 24 جنوری 2015 19:27

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) مدرسہ صدیقیہ بھرچونڈی شریف سے مرکزی جماعت اہلسنت کے تحت فرانس کے گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذ متی ریلی نکالی گئی جسکی قیادت حافظ لیاقت قادری،محمد دین لاشاری،جوگی فقیر،خادم شاہ ودیگرنے کہاکے نبی کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو فرانس حکومت سزادکے انکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشانہیں جاسکتا مظاہرین نعرے بازی کرت ہوئے پرامن طور منتشر ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :