اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ، اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران قوم کو خوشخبری دیدی ،نئی شرح سود 8.5فیصد ہوگی

ہفتہ 24 جنوری 2015 19:30

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ، اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران قوم کو خوشخبری دی کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے قوم کو خوشخبری دی ہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے جس سے شرح سود 8.5فیصد ہوگئی ہے اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں سو بیسز پوائنٹس کی کمی کی ہے اس موقع پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یہ قوم کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے ملک میں شرح سود میں کمی آگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :