نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں چھٹے اور اہم میچ میں ( آج)آمنے سامنے ہوں گی،آئی لینڈرز سیریز میں بقا کی جنگ لڑے گی

ہفتہ 24 جنوری 2015 19:31

ڈونیڈن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹا اور اہم میچ (کل) اتوار کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان کیوی ٹیم کو سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کیوی ٹیم نے اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں آئی لینڈرز کو 2-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرایا تھا

متعلقہ عنوان :