ہرنائی میں پولیس نے دو اففراد کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 20:50

ہرنائی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) ہرنائی میں پولیس نے ایک کاروائی میں دو افراد کو گرفتار کیا معلوم ہوا ہے کہ ایک سیکورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ مزکورہ افراد نے مبینہ طور پر ان پر حملے کی کوشش کی بعد ازاں ہوائی فائرنگ بھی ہوئی البتہ پولیس نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہی دونوں افرادکو حراست میں لیا جن سے تین موبائل اور ایک پستول پچیس گولیاں برآمد ہوئی ہے جبکہ ڈی پی او ہرنائی نے پریس کلب کے صحافیوں کو بتایا کہ دو افراد زیر حراست ہیں جن سے تفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :