پیپلز پارٹی ایک سیاسی جمہوری جماعت ہے اور جمہوریت پر ہی یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ ملک میں جمہوریت قائم رکھنے کیلئے قربانیاں دی ہیں،سید اویس مظفر ،
میں صرف ضلع ٹھٹھہ ہی نہیں بلکہ پوری سندھ میں محکمہ جنگلات کی زمینوں پر غیر قانونی قبضوں کے خلاف ہوں اور اس عمل کے خلاف صوبائی اسمبلی میں آواز بھی اٹھائی ہے،اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 24 جنوری 2015 21:34
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) ضلع ٹھٹھہ سے رکن سندھ اسمبلی اور سابق وزیر بلدیات سید اویس مظفر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک سیاسی جمہوری جماعت ہے اور جہموریت پر ہی یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ ملک میں جہموریت قائم رکھنے کیلئے قربانیاں دی ہیں، میں صرف ضلع ٹھٹھہ ہی نہیں بلکہ پوری سندھ میں محکمہ جنگلات کی زمینوں پر غیر قانونی قبضوں کے خلاف ہوں اور اس عمل کے خلاف صوبائی اسمبلی میں آواز بھی اٹھائی ہے۔
ضلع ٹھٹھہ کے محکمہ جنگلات کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ ختم ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کوٹھٹھہ میں اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سیداویس مظفرنیکہا کہ ضلع ٹھٹھہ میں محکمہ جنگلات کی ایراضی پر غیر قانونی قبضے کے حوالے سے وہ صوبائی وزیر محکمہ جنگلات اور اعلی حکام سے بات کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.