Live Updates

میرا کسی گولڈ سمتھ یا ترین خاندان سے تعلق نہیں، میرے پاس حق حلال کے پیسے ہیں،ارسلان افتخار کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

ہفتہ 24 جنوری 2015 23:05

میرا کسی گولڈ سمتھ یا ترین خاندان سے تعلق نہیں، میرے پاس حق حلال کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سابق چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ میرے پاس حق حلال کے پیسے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس عمران خان کیلئے پیسے نہیں ہیں‘ میرا کسی گولڈ سمتھ یا ترین خاندان سے تعلق نہیں ہے میرے پیسے حق حلال کے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات