ایل ڈی اے میں سب انجینئرز بھرتی ہونے والے10 امیدواروں کا اعلان

ہفتہ 24 جنوری 2015 23:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے این ٹی ایس کے امتحان اور انٹرویو کی بنیادپرسب انجینئرز(سروے ) کی10آسامیوں پر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے نامو ں کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ان میں عامر شہزاد‘محمد سفیان رشید‘ذیشان سرور‘اظہر علی بٹ‘ملک زاہد علی اکبر‘محمد نوید یوسف‘محمد اویس علی‘اسد اقبال میاں‘احمدجنیداوراعجازاحمدشامل ہیں۔