جھل مگسی ،ایک نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرلی

ہفتہ 24 جنوری 2015 23:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہرلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گوٹھ سارگھانی میں نوجونا حضور بخش نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔