ڈائریکٹر فنانس ایل ڈی اے ظہیر اصغر رانا کی گریڈ 20میں ترقی

ہفتہ 24 جنوری 2015 23:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈ ی کے فیصلے کے تحت ڈائریکٹر فنانس ایل ڈی اے گریڈ 19کی اسامی کا گریڈ 20کر دیا گیا ہے اور ڈائریکٹر فنانس ایل ڈی اے ظہیر اصغر رانا کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ۔