اسلام آباد ، لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 19علماء کے خلاف مقدمات درج
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 19علماء کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ، اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج ہونے والے ان مقدمات کو دفعہ `144کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے ۔جمعہ کے روز اسلام آباد کی مختلف مساجد میں تفرقہ بازی اور انتہاء پسندی کی روک تھام کے لیے تھانہ مارگلہ نے 4مقدمات ،تھانہ رمنا میں 3مقدمات ،تھانہ ترنول میں 3مقدمات ،تھانہ گولڑہ اور تھانہ نون اور تھانہ آئی نائن میں دو دو مقدمات ،جبکہ تھانہ بارہ کہو تھانہ شالیمار ، تھانہ کورال نے ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا ۔
آن لائن کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 19علماء کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج ہونے والے ان مقدمات کو دفعہ `144کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے ۔جمعہ کے روز اسلام آباد کی مختلف مساجد میں تفرقہ بازی اور انتہاء پسندی کی روک تھام کے لیے تھانہ مارگلہ نے 4مقدمات ،تھانہ رمنا میں 3مقدمات ،تھانہ ترنول میں 3مقدمات ،تھانہ گولڑہ اور تھانہ نون اور تھانہ آئی نائن میں دو دو مقدمات جبکہ تھانہ بارہ کہو تھانہ شالیمار ، تھانہ کورال نے ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
جس دوران 19علماء کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو انتہاء پسندی اور فرقہ واریت سے پاک رکھنے کے لیے مقدمات کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو کہ وزارت داخلہ کی جانب سے سخت ہدایات کے بعد ان افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.