آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں کارلٹن سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں (کل)آمنے سامنے ہونگی

فائنل یکم فروری کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائے گا

اتوار 25 جنوری 2015 11:41

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) کارلٹن سہ ون ڈے کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ 26 جنوری کو آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

کارلٹن سہ ون ڈے کرکٹ سیریز میں آسٹریلیا سمیت انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ کارلٹن سہ ون ڈے کرکٹ سیریز کا چھٹا میچ 30 جنوری کو انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل یکم فروری کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائے گا-

متعلقہ عنوان :