ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

اتوار 25 جنوری 2015 11:50

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ ..

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں کینیڈا کی گبریلا اور ان کی پولینڈ کی جوڑی دار ایلکجا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7-6 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

متعلقہ عنوان :