ایران موسم سرما کی پہلی برف باری موسم کے ساتھ شہریوں کا موڈ بھی خوشگوار ہوگیا

اتوار 25 جنوری 2015 12:50

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) ایران کے دارالحکومت میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے موسم کے ساتھ شہریوں کا موڈ بھی خوشگوار کردیا۔

(جاری ہے)

تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ویک اینڈ پر آسمان سے گرتے روئی کے گالوں کو دیکھ کر دارالحکومت کے شہری گھروں سے نکل آئے، لوگوں نے ایک دوسرے پربرف کے گولے بنا کرپھینکے اور برف باری سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

متعلقہ عنوان :