وزارت پانی و بجلی نے بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنا دی
شہری علاقوں میں 6 ، دیہاتی علاقوں میں 8 گھنٹوں کی جبکہ صنعتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کر دی جائے گی
اتوار 25 جنوری 2015 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) وزارت پانی و بجلی نے ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنا دی۔ آج پیر سے دیہاتی علاقوں میں 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جبکہ صنعتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کر دی جائے گی۔
(جاری ہے)
وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ میں بہتری آ رہی ہے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے پاس 10 دن کا فرنس آئل کا سٹاک موجود ہے جبکہ پی ایس او کی جانب سے مزید سپالئی بھی دی جا رہی ہے۔
ترجمان کے مطابق ملک میں لوڈمینجمنٹ میں کمی اور بیشی فیڈرز کے اوورلوڈ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے یا پھر گیس سے چلنے والے پاور کمپنیوں کے پائپس میں خرابی کے بعد بجلی کا تعطل پیدا ہو جاتا ہے ترجمان کے مطابق سوموار کے روز سے لوڈ منیجمنٹ کی صورتحال مزید بہتر ہو جائے گی جس کے بعد شہری علاقوں میں 6 گھنٹے دیہاتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ جبکہ صنعتی شعبے کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.