ناقص ٹیکس نظام پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات کے فروغ میں رکاوٹ
مقامی پلاسٹک انڈسٹری ریونیو کی مد میں حکومت کوسالانہ 8 ارب روپے کی ادائیگیاں کرتی ہے،ذرا ئع حکومت اگر سیلز ٹیکس قوانین میں اصلاحات لائے تو پاکستان سے پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 4 گنا اضافہ ممکن ہے‘ذکریا عثمان
اتوار 25 جنوری 2015 13:53
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سیلزٹیکس ریفنڈز کا ناقص نظام پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں، حکومت سیلزٹیکس ریفنڈ کا نظام حقیقی معنوں میں شفاف بنائے توپاکستان سے پلاسٹک مصنوعات کی سالانہ برآمدات 60 ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے جو فی الوقت صرف12 ملین ڈالر تک محدود ہے۔ذرا ئع کے مطا بق پاکستان سے افغانستان کے علاوہ مشرق افریقی ممالک زمبیا، کینیا ودیگر ممالک اور مشرق وسطیٰ کے لیے مختلف نوعیت کی پلاسٹک مصنوعات اورفاضل پرزہ جات کی برآمدات ہورہی ہیں، پاکستان میں مجموعی طور پر6000 پلاسٹک کی صنعتیں قائم ہیں جن میں تقریبا400 صنعتیں منظم شعبے کے تحت جبکہ غیرمنظم شعبے کے تحت گھریلو، چھوٹی ودرمیانی درجے کی باقی ماندہ ہزاروں صنعتیں شامل ہیں جو سیلزٹیکس کے رائج پیچیدہ قوانین میں اصلاحات نہ ہونے کے باعث رجسٹریشن حاصل کرنے سے گریزاں ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.