نصیرآبادمیں ٹرانسمیشن لائن کواڑانے پراوچ پاوراسٹیشن بند

اتوار 25 جنوری 2015 14:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کودھماکے سے اڑانے پر اوچ پاوراسٹیشن بند ہو گیااین ٹی ڈی سی حکام کے مطابق ب سے پہلے اوچ پاورپلانٹ ٹر پ ہوا جس کے بعد مظفرگڑھ ،لاکھڑا،جامشورو،تربیلااورمنگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے ذرائع کے مطابقٹرانسمیشن لائنوں میں زیادہ لوڈآنے سے سسٹم فیل ہوا۔