چین  مزیدار کینڈیز سے بنا رنگا برنگا قالین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اتوار 25 جنوری 2015 14:43

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) چین میں مزیدار کینڈیز سے بنا رنگا برنگا قالین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،چین کے صوبے سیچوان مزیدار کینڈیز کو استعمال کیا گیا انوکھے انداز میں، جس سے ہر طرف رنگوں کا میلہ لگ گیا،مزیدار کینڈیز کا سات سو میٹر چوڑا قالین بنانے کیلئے 185 میٹر لمبے راستے کا انتخاب کیا گیا رنگوں سے بھرپور قالین بچھانے کیلئے پلاسٹک کی باؤلز میں پچیس لاکھ کینڈیز رکھی گئیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا۔

متعلقہ عنوان :