پاک بھارت تعلقا ت میں بہتری اقتصادی ترقی کی ضمانت ہے،سرتاج عزیز

اتوار 25 جنوری 2015 15:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں‘ امریکی صدر کا دورہ بھارت خطے کی بہتری کا سبب بنے گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقا ت میں بہتری اقتصادی ترقی کی ضمانت ہے۔ امریکی صدر کا بھارت میں دورہ خطے میں بہتری کا سبب بنے گا پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں امریکی صدر باراک اوباما اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے بعد کچھ سامنے آیا تو ہی ردعمل دیں گے۔

متعلقہ عنوان :