امریکی صدر باراک اوباما کے گارڈ آف آنر سے قبل راشٹرپتی بھون میں آوارا کتا گھس آیا
کتا راشٹرپتی بھون میں رہنے پر بضد ،سکیورٹی اہلکاروں نے بڑے جتن کے بعداسے باہر نکالا
اتوار 25 جنوری 2015 15:41
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) امریکی صدر باراک اوباما کے بھارت میں دورے کے دوران گارڈ آف آنر سے قبل راشٹرپتی بھون میں آوارا کتا گھس آیا جسے سیکیورٹی نے بڑے جتن کے بعد راشٹرپتی بھون سے نکال باہر کیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز امریکی صدر باراک اوباما کے بھارت میں دورے کے حوالے سے بھارتی سیکیورٹی اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔
صدر باراک اوباما کے دورے سے پہلے دہلی میں کتوں اور بندروں کو پکڑنے کے جتن کام نہ آئے صدر اوباما کے دہلی پہنچنے پر صدر اوباما کو گارڈ آف آنر پیش کرنے سے قبل راشٹرپتی بھون میں آوارا کتا گھس آیا جس کو سیکیورٹی اہلکاروں نے بڑے جتن کے بعد راشٹرپتی سینا سے نکال باہر کیا جس کی تصویریں فوری طور پر سماجی ویب سائیڈز پر جاری کر دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.