نیشنل پارٹی کے رہنماء میرعبدالغفارشاہوانی،کی بہن انتقال کرگئیں
اتوار 25 جنوری 2015 15:43
خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)نیشنل پارٹی کے رہنماء میرعبدالغفارشاہوانی،حاجی عبدالمجیدشاہوانی، محمددین شاہوانی، کی بہن اورنثارعطاری،زبیرعطاری،ادریس قادری،کی چچی گزشتہ روزانتقال کرگئی مرحومہ کوآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیافاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں محمودگہرام میں جاری ہے نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کامریڈ علی اکبرلانگو،ٹکری عبدالنبی محمدشہی،خان محمدنیچاری،جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹکری عبدالمالک نیچاری،ٹکری محمدرمضان نوشیروانی،خالق آبادمنگچرپریس کلب کے نائب صدرحاجی عبدالحئی نیچاری،جنرل سیکریٹری مختیارقادری،سعیداحمدمغل،حاجی عبدالرزاق مینگل،استادعبدالعزیزابابکی مندے حاجی والا،ذوالفقارعلی نیچاری،خلیفہ محمدعمرنیچاری،اوردیگر قبائلی وسیاسی عمائدین نے فاتحہ خوانی کی ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.