پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن (آزاد) پرسوں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

اتوار 25 جنوری 2015 15:43

موسیٰ خیل(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن (آزاد)موسیٰ خیل کے رہنماخالقدادموسیٰ خیل،عباداللہ،صالح محمد،شاہ وزیرخان اور دیگرنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ وہ پرسوں منگل کے روز پریس کانفرنس کریں گے جس میں پشتون ایس ایف (آزاد)کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے اور صحافیوں کو حالات وواقعات سے آگاہ کرینگے۔