حکمرانوں کے پاس نااہلی اور ناکا میوں کے سواکوئی ”تجر بہ “نہیں ‘ فائزہ احمد ملک

پنجاب میں سر دیوں میں بھی بدتر ین لوڈشیڈ نگ پرشہبا زشر یف اب کیوں احتجاج کیمپ نہیں لگاتے ؟

اتوار 25 جنوری 2015 16:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ احمد ملک نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس نااہلی اور ناکا میوں کے سواکوئی ”تجر بہ “نہیں ،(ن) لیگ کی حکو مت کے عوام دشمن اقدامات نے غر یبوں کی چیخیں نکال دیں ہیں ‘پنجاب میں سر دیوں میں بھی بدتر ین لوڈشیڈ نگ پرشہبا زشر یف اب مینار پاکستان پر احتجاج کیمپ کیوں نہیں لگاتے ؟۔

(جاری ہے)

اپنے دفتر میں کا رکنوں کے وفود سے گفتگو میں فائزہ ملک نے کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے قوم کو سہانے خواب دکھانے والی (ن) لیگ کی حکو مت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور آج نہ صرف بجلی کی لوڈشیڈ نگ میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ملک میں مہنگائی اور بے روز گاری سمیت دیگر مسائل نے بھی غر یبوں کا جینا مشکل کر رکھا ہے مگر حکمران صرف نعرے لگانے میں مصروف ہیں ۔

متعلقہ عنوان :