بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا550روپے مہنگاہوگیا
اتوار 25 جنوری 2015 17:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا550روپے مہنگاہوگیا۔فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 49ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے بعد سونے میں سرمایہ کاری دیکھی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے کے بعد 1294 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پر لگ گئے۔ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 550 روپے مہنگا ہوگیا اور قیمت 49500روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا 385 روپے مہنگا ہوگیا اور قیمت 42342روپے ہوگئی۔ سونے کے تاجروں کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.