نصیرآباد، اغواء ہونے والے 2تاجر بھائی بازیاب ہوگئے

اتوار 25 جنوری 2015 17:32

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)نصیرآباد کے علاقے سے تین روز قبل سٹی تھا نہ کی حد ود سے نا معلو م مسلح افراد نے دو بھا یئوں تا جر کو اغو اء ہو نے والے دو بھا ئیو ں کو پو لیس نے باز یا ب کر الیا تفصیلا ت کے مطا بق تین روز قبل محمد امین اور محمد شر یف دو نو ں دوکا ن بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ ٹو ڈی میں سو ار نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر مار دی جس سے مو ٹر سا ئیکل سوار دو نو ں بھا ئیوں زخمی ہو گئے ٹو ڈی میں سوار نے اسلحہ کے زور پر دو نو ں بھا ئیو ں کو آنکھو ں پر پٹی باند ھ کر اغو اء کر لے گئے اغو اء کے بعد پو لیس نے ڈی پی او کی خصو صی ہد ایت پر مختلف مقا ما ت پر چھا پے ما رنے شر وع کر دیا ۔

(جاری ہے)

جس کے مشکو ک افر اد کو زیر حراست میں لے کر تفش شر وع دی ۔ اغو اء ہو نے والے دونوں بھا ئیوں کو بید ار پل پر چھو ڑ کر ملزما ن فر ار ہو گئے پو لیس کو اطلا ع ملتے ہی موقع پر پہنچ گی ۔