متحدہ علماء محاذ کے تحت تحفظ ناموس رسالت ﷺ سیمینار میں فرانس سے بائیکاٹ کا مطالبہ
مسلم حکمراں اقوام متحدہ کے تحت عالمی تحفظ حقوق انسانی کے جانبدار متنازع منشور کو مسترد کردیں،علماء مشائخ
اتوار 25 جنوری 2015 17:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالا اور مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔مسلم ممالک فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کریں۔مسلم حکمراں اقوام متحدہ کے تحت عالمی تحفظ حقوق انسانی کے جانبدار متنازع منشور کو مسترد کردیں ۔
اس منشور میں ہر شخص کو فکر و عمل اور اظہار رائے کی بے لگام آزادی دی گئی ہے جس کے باعث اسلام دشمن عناصر بلا خوف و خطر توہین رسالت ﷺ تو ہین قران ،اسلامی شعائر و عقائد کا تمسخر اُڑانے کا بار بار آزادنہ ارتکاب کر رہے ہیں ۔گستاخانِ رسول ﷺ کی سزا صرف موت ہے ۔اقوام متحدہ اپنا جانبدارانہ کردار چھوڑ کر فرانس کے خلاف فی الفور کاروائی عمل میں لائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.